Mishkaat-al-Masabih 2009ضعیف

روزے کی تقدیس و پاکیزگی کا بیان

وَعَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَا أُحْصِي يَتَسَوَّكُ وَهُوَ صَائِمٌ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
عامر بن ربیعہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے ان گنت مرتبہ نبی ﷺ کو روزہ کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ ضعیف ۔