صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 1643
حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ
امام کے دائیں طرف کھڑے ہونے کے استحباب کے بیان میں
ابوکریب، زہیر بن حرب، وکیع، مسعر اس سند کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے لیکن اس میں (يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ ) کے الفاظ کا ذکر نہیں ہے۔
Top