صحیح مسلم - دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان - حدیث نمبر 5119
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی عَائِشَةَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيْنَا إِزَارًا غَلِيظًا مِمَّا يُصْنَعُ بِالْيَمَنِ وَکِسَائً مِنْ الَّتِي يُسَمُّونَهَا الْمُلَبَّدَةَ قَالَ فَأَقْسَمَتْ بِاللَّهِ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُبِضَ فِي هَذَيْنِ الثَّوْبَيْنِ
لباس میں تواضع اختیار کرنے اور سادہ اور موٹا کپڑا پہننے کے بیان میں
شیبان بن فروخ سلیمان بن مغیرہ حمید بن بردہ حضرت ابوبردہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ کے پاس گیا تو انہوں نے ہمارے سامنے ایک موٹا تہبند نکالا جو کہ یمن میں بنایا جاتا ہے اور ایک چادر جس کا نام ملبدہ ہے راوی کہتے ہیں کہ پھر حضرت عائشہ ؓ نے اللہ کی قسم اٹھائی کہ رسول اللہ ﷺ کی وفات انہی دو کپڑوں میں ہوئی ہے۔
Abu Burda reported: I visited Aisha and she brought out for us the coarse lower garfnent (of Allahs Messenger) made in Yemen and clothes made out of Mulabbada cloth, and she swore in the name of Allah that Allahs Messenger ﷺ died in these two clothes.
Top