مسند امام احمد - حضرت اسامہ بن زید (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 5066
و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَا عَلَی اسْمِ اللَّهِ کَحَدِيثِ أَبِي الْأَحْوَصِ
قربانی کے وقت کا بیان
قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، اسحاق بن ابراہیم، ابن ابی عمر، ابن عیینہ، حضرت اسود بن قیس ؓ سے اس سند کے ساتھ ابوالاحوص کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top