صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 2172
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ وَأَخْبَرَنَا أَيُّوبُ قَالَ وَقَالَتْ حَفْصَةُ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ اغْسِلْنَهَا وِتْرًا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا قَالَ وَقَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ مَشَطْنَاهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ
میت کو غسل دینے کے بیان میں
یحییٰ بن ایوب، ابن علیہ، ایوب، حفصہ، حضرت ام عطیہ ؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا اس کو طاق اعداد میں یعنی تین یا پانچ یا سات بار غسل دو۔ ام عطیہ ؓ فرماتی ہیں ہم نے کنگھی کی اور تین لڑیاں بنادیں۔
Top