مسند امام احمد - حضرت مالک بن حویرث کی بقیہ حدیثیں۔ - حدیث نمبر 18005
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ كَهْمَسٍ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ غَزَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ عَشْرَةَ غَزْوَةً
حضرت بریدہ اسلمی ؓ کی مرویات
عبداللہ بن بریدہ (رح) کہتے ہیں کہ ان کے والد نے نبی کریم ﷺ کے ہمراہ سولہ غزوات میں شرکت کی ہے۔
Top