مسند امام احمد - حضرت ابوکبشہ انماری (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 9032
وَلَا يَمْنَعْ فَضْلَ مَاءٍ لِيَمْنَعَ بِهِ الْكَلَأَ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور زائد پانی استعمال کرنے سے کسی کو روکا نہ جائے کہ اس کے ذریعے زائد گھاس روکی جاسکے
Top