مسند امام احمد - حضرت عبدالرحمن بن یزید کی اپنے والد سے روایت۔ - حدیث نمبر 15166
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ظَاهَرَ بَيْنَ دِرْعَيْنِ يَوْمَ أُحُدٍ وَحَدَّثَنَا بِهِ مَرَّةً أُخْرَى فَلَمْ يَسْتَثْنِ فِيهِ
حضرت سائب بن یزید ؓ
حضرت سائب بن یزید سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے غزوہ احد کے موقع پر دو زرہیں پہن رکھی تھیں۔
Top