مسند امام احمد - حضرت عبدالرحمن بن یزید کی اپنے والد سے روایت۔ - حدیث نمبر 15168
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ شُرَيْحًا الْحَضْرَمِيَّ قَالَ ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ذَاكَ رَجُلٌ لَا يَتَوَسَّدُ الْقُرْآنَ
حضرت سائب بن یزید ؓ
حضرت سائب بن یزید سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کے سامنے ایک مرتبہ شریح حضرمی کا تذکرہ ہوا تو نبی ﷺ نے فرمایا وہ ایسا آدمی ہے جو قرآن کو تکیہ نہیں بناتا۔
Top