مسند امام احمد - حضرت محمد بن طلحہ بن عبیداللہ (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 15015
قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا
حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔
حضرت سہل بن سعد ؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جنت میں کسی شخص کے کوڑے کی جگہ دنیاومافیھا سے بہتر ہے۔
Top