مسند امام احمد - حضرت عبید بن خالد سلمی (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 16046
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ فَنَضَحَ فَرْجَهُ
بنوثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت
بنوثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے پیشاب کیا اور اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مار لئے۔
Top