مسند امام احمد - حضرت مالک بن حویرث کی بقیہ حدیثیں۔ - حدیث نمبر 17925
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَن أَبِيهِ عَن أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ غَزَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسَ عَشْرَةَ غَزْوَةً
حضرت براء بن عازب ؓ کی مرویات
حضرت براء ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا پندرہ غزوات میں شرکت فرمائی ہے۔
Top