مسند امام احمد - ایک دیہاتی صحابی کی روایت - حدیث نمبر 17894
حَدَّثَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَن أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ اسْتَصْغَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَابْنَ عُمَرَ فَرُدِدْنَا يَوْمَ بَدْرٍ
حضرت براء بن عازب ؓ کی مرویات
حضرت براء بن عازب ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے غزوہ بدر کے موقع پر مجھے اور عبداللہ بن عمر ؓ کو بچہ قرار دیا تھا اس لئے ہمیں واپس بھیج دیا گیا تھا۔
Top