مسند امام احمد - حضرت حسان بن ثابت (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 26158
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ الْعَبْدِيِّ عَنْ ابْنِ جَعْدَةَ بْنِ هُبَيْرَةَ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ كُنْتُ أَسْمَعُ قِرَاءَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَى عَرِيشِي
حضرت ام ہانی ابی طالب کی حدیثیں
حضرت ام ہانی سے مروی ہے کہ میں رات کے آدھے حصے میں نبی کی قرأت سن رہی تھی، اس وقت میں اپنے اسی گھر کی چھت پر تھی۔
Top