مسند امام احمد - حضرت عمرو بن یثربی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 17795
مسنگ
حضرت عمروبن حزم انصاری ؓ کی حدیثیں۔
حضرت عمارہ بن حزم ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے یا کسی اور شخص نے سانپ کے ڈسے کا منتر نبی کریم ﷺ کے سامنے پیش کیا تو نبی کریم ﷺ نے اس کی اجازت دے دی۔
Top