Sunan An Nasai 655صحیح
اگر رات کے وقت بارش برس رہی ہو تو جماعت میں حاضر ہونا لازم نہیں ہے
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أَذَّنَ بِالصَّلَاةِ فِي لَيْلَةٍ ذَاتِ بَرْدٍ وَرِيحٍ، فَقَالَ: أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ، فَإِنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ الْمُؤَذِّنَ إِذَا كَانَتْ لَيْلَةٌ بَارِدَةٌ ذَاتُ مَطَرٍ، يَقُولُ: أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ.
نافع روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہم نے ایک سرد اور ہوا والی رات میں نماز کے لیے اذان دی، تو انہوں نے کہا : ألا صلوا في الرحال لوگو سنو ! (اپنے) گھروں میں نماز پڑھ لو کیونکہ رسول اللہ ﷺ جب سرد بارش والی رات ہوتی تو مؤذن کو حکم دیتے تو وہ کہتا : ألا صلوا في الرحال لوگو سنو ! (اپنے) گھروں میں نماز پڑھ لو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ٤٠ (٦٦٦) ، صحیح مسلم/المسافرین ٣ (٦٩٧) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢١٤ (١٠٦٣) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الصلاة ٢ (١٠) ، مسند احمد ٢/٦٣، سنن الدارمی/الصلاة ٥٥ (١٣١١) ، (تحفة الأشراف : ٨٣٤٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 654
It was narrated from Nafi that Ibn Umar (RA) gave a call to prayer on a cold and windy night, and he said: "Pray where you are, for the Prophet ﷺ used to order the Muadhdhin, if it was a cold and rainy night, to say: Pray in your dwellings".