Sunan An Nasai 684صحیح
مسجد میں اذان ہونے کے بعدبغیر نماز ادا کئے نکل جانا کیسا ہے؟
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، قال: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ وَمَرَّ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ بَعْدَ النِّدَاءِ حَتَّى قَطَعَهُ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ابوالشعثاء کہتے ہیں : میں نے ابوہریرہ (رض) کو دیکھا کہ ایک شخص اذان کے بعد مسجد سے گزرنے لگا یہاں تک کہ مسجد سے باہر نکل گیا، تو انہوں نے کہا : رہا یہ شخص تو اس نے ابوالقاسم ﷺ کی نافرمانی کی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ٤٥ (٦٥٥) ، سنن ابی داود/الصلاة ٤٣ (٥٣٦) ، سنن الترمذی/الصلاة ٣٦ (٢٠٤) ، سنن ابن ماجہ/الأذان ٧ (٧٣٣) ، (تحفة الأشراف : ١٣٤٧٧) ، مسند احمد ٢/٤١٠، ٤١٦، ٤٧١، ٥٠٦، ٥٣٧، سنن الدارمی/الصلاة ١٢ (١٢٤١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 683
It was narrated from Ashath bin Abi Ash-Shatha that his father said: "I saw Abu Hurairah (RA), when a man passed by in the Masjid until he parted from it - after the call. Abu Hurairah (RA) said: This man has indeed disobeyed Abu Al-Qasim ﷺ".