Sunan An Nasai 843صحیح
جب دو آدمی ہوں تو جماعت کرائیں
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قال: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ فَأَخَذَنِي بِيَدِهِ الْيُسْرَى فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی تو میں آپ کے بائیں کھڑا ہوا، تو آپ نے مجھے اپنے بائیں ہاتھ سے پکڑا، اور (پیچھے سے لا کر) اپنے دائیں کھڑا کرلیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المسافرین ٢٦ (٧٦٣) مطولاً ، سنن ابی داود/الصلاة ٧٠ (٦١٠) مطولاً ، (تحفة الأشراف : ٥٩٠٧) ، مسند احمد ١/٢٤٩، ٣٤٧ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 842
It was narrated that Ibn Abbas (RA) said: "I prayed with the Messenger of Allah ﷺand I stood on his left. He took hold of me with his left hand and made me stand on his right".