Sunan An Nasai 4162صحیح
اس بات پر بیعت کرنا کہ ہر ایک مسلمان کی بھلائی چاہیں گے
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، قَالَ جَرِيرٌ: بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ، وَأَنْ أَنْصَحَ لِكُلِّ مُسْلِمٍ.
جریر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے بیعت کی سمع و طاعت (بات سننے اور اس پر عمل کرنے) پر اور اس بات پر کہ میں ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کروں گا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الأدب ٦٧ (٤٩٤٥) ، (تحفة الأشراف : ٣٢٣٩) ، مسند احمد (٤/٣٦٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4157
Jarir said: "I pledged to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) to hear and obey and to be sincere toward every Muslim.