Sunan An Nasai 4175صحیح
ہجرت منقطع ہونے کے سلسلہ میں اختلاف سے متعلق حدیث
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْطَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَوْمَ الْفَتْحِ لَا هِجْرَةَ، وَلَكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ، فَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے روز فرمایا : ہجرت تو (باقی) نہیں رہی البتہ جہاد اور نیت ہے، لہٰذا جب تمہیں جہاد کے لیے بلایا جائے تو نکل پڑو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصید ١٠ (١٨٣٤) ، الجہاد ١ (٢٧٨٣) ، ٢٧ (٢٨٢٥) ، ١٩٤(٣٠٧٧) ، صحیح مسلم/الإمارة ٢٠ (١٣٥٣) ، سنن ابی داود/الجہاد ٢ (٢٤٨٠) ، سنن الترمذی/السیر ٣٣ (١٥٩٠) ، سنن ابن ماجہ/الجہاد ٩ (٢٧٧٣) (الجزء الأخیرفحسب) ، (تحفة الأشراف : ٥٧٤٨) ، مسند احمد (١/٢٢٦، ٢٦٦، ٣١٦، ٣٥٥) ، سنن الدارمی/السیر ٦٩ (٢٥٥٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4170
It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah said on the Day of the Conquest (of Makkah): "There is no more emigration (Hijrah), rather there is Jihad and intention. When you are called to moblize (for Jihad) then do so.