Sunan An Nasai 4179صحیح
ہر ایک حکم پر بیعت کرنا چاہے وہ حکم پسند ہوں یا ناپسند۔
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، وَالشَّعْبِيِّ، قَالَا: قَالَ جَرِيرٌ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ لَهُ: أُبَايِعُكَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِيمَا أَحْبَبْتُ وَفِيمَا كَرِهْتُ ؟، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوَ تَسْتَطِيعُ ذَلِكَ يَا جَرِيرُ أَوَ تُطِيقُ ذَلِكَ، قَالَ: قُلْ فِيمَا اسْتَطَعْتُ، فَبَايَعَنِي، وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ.
جریر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کے پاس آ کر عرض کیا : میں آپ سے ہر اس چیز میں جو مجھے پسند ہو اور اس میں جو ناپسند ہو سمع و طاعت (سننے اور حکم بجا لانے) پر بیعت کرتا ہوں، آپ نے فرمایا : جریر ! کیا تم اس کی استطاعت رکھتے ہو، یا طاقت رکھتے ہو ؟ آپ نے فرمایا : کہو ان چیزوں میں جن کو میں کرسکتا ہوں، چناچہ آپ نے مجھ سے بیعت لی، نیز ہر مسلمان کی خیر خواہی پر بیعت لی ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٣٢١٢، ٣٢١٦) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الأحکام ٤٣ (٧٢٠٤) ، صحیح مسلم/الإیمان ٢٣ (٥٦) ، ویأتي عند المؤلف بأرقام : ٤١٨٠-٤١٨٢، ٤١٩٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4174
Jarir said: "I came to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and said to him: I pledge to you to hear and obey in what I like and what I dislike. The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Can you do that, O Jarir, or, Are you able for that? He said: Say: As much as I can. So he accepted my pledge (for that), and that I be sincere toward every Muslim.