Sunan An Nasai 4195صحیح
اپنی قوت کے مطابق بیعت کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ، قَالَتْ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ، فَقَالَ لَنَا: فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ.
امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم نے عورتوں کی ایک جماعت کے ساتھ رسول اللہ ﷺ سے بیعت کی تو آپ نے ہم سے فرمایا : جتنی تم استطاعت اور قدرت رکھتی ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤١٨٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4190
It was narrated that Umaimah bin Ruqaiqah said: "We gave pledge to the Messenger of Allah ﷺ among a group of women, and he said to us: In as much as you can and are able .