Sunan An Nasai 4197صحیح
امام کی فرماں برداری کا حکم
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَدَّتِي، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: وَلَوِ اسْتُعْمِلَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ يَقُودُكُمْ بِكِتَابِ اللَّهِ، فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا.
یحییٰ بن حصین کی دادی (ام الحصٰن الاحمسیۃ رضی اللہ عنہا) بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو حجۃ الوداع میں فرماتے ہوئے سنا : اگر کوئی حبشی غلام بھی تم پر امیر بنادیا جائے جو تمہیں کتاب اللہ کے مطابق چلائے تو تم اس کی سنو اور اطاعت کرو۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٥١ (١٢٩٨) ، والإمارة ٨ (١٨٣٨) ، والجہاد ٣٩ (٢٨٦١) سنن ابن ماجہ/الجہاد ٣٩ (٢٨٦١) ، (تحفة الأشراف : ١٨٣١١) ، مسند احمد (٤/٦٩، ٥/٣٨١، ٦/٤٠٢، ٤٠٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4192
It was narrated that Yahya bin Husain said: "I heard my grandmother say: I heard the Messenger of Allah ﷺ say, during the Farewell Pilgrimage: If an Ethiopian slave is appointed over you who rules according to the Book of Allah, then listen to him and obey.