Sunan An Nasai 4203صحیح
امام سے اخلاص قائم رکھنا
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا الدِّينُ النَّصِيحَةُ، قَالُوا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟، قَالَ: لِلَّهِ، وَلِكِتَابِهِ، وَلِرَسُولِهِ، وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ، وَعَامَّتِهِمْ.
تمیم داری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : دین خیر خواہی کا نام ہے لوگوں نے عرض کیا : کس کے لیے ؟ اللہ کے رسول ! آپ نے فرمایا : اللہ کے لیے، اس کی کتاب (قرآن) کے لیے، اس کے رسول (محمد) کے لیے، مسلمانوں کے ائمہ اور عوام کے لیے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4198
It was narrated that Tamim Ad-Dari said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Religion is sincerity (An-Nasihah). They said: To whom, O Messenger of Allah? He said: To Allah, to His Book, to His Messenger, to the imams of the Muslims and to their common folk.