Sunan An Nasai 344صحیح
عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے منع سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، قال: سَمِعْتُ أَبَا حَاجِبٍ، قال أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: وَاسْمُهُ سَوَادَةُ بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عَمْرٍو، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ وُضُوءِ الْمَرْأَةِ.
حکم بن عمرو (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مرد کو عورت کے وضو کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے منع فرمایا ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطھارة ٤٠ (٨٢) ، سنن الترمذی/فیہ ٤٧ (٦٤) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ٣٤ (٣٧٣) ، (تحفة الأشراف ٣٤٢١) ، مسند احمد ٤/٢١٣ و ٥/٦٦ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یہ نہی تحریمی نہیں تنزیہی ہے، (دیکھیں پچھلی حدیث) ۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 343
It was narrated from Al Hakam bin ‘Amr that the Messenger of Allah ﷺ forbade a man from performing Wudu the leftovers of a woman’s (water for) Wudu’. (Hasan)