Sunan An Nasai 346صحیح
وضو اور غسل کے واسطے کتنا پانی کافی ہے؟
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قال: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ، قال: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَتَوَضَّأُ بِمَكُّوكٍ وَيَغْتَسِلُ بِخَمْسَةِ مَكَاكِيَّ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک مد سے وضو کرتے تھے، اور پانچ مد سے غسل کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٧٣ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: حدیث میں لفظ مکوک سے مراد مُد ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 345
It was narrated that ‘Abdullah bin Jabr said: “I heard Anas bin Malik (RA) say: ‘The Messenger of Allah ﷺ used to perform Wudu’ with a Makkuk (cup) and Ghusl with five Makkuks (cups).” (Sahih)