Sunan An Nasai 110صحیح
پاؤں دھونے کے واجب ہونے کے متعلق
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةَ، قال: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ شُعْبَةَ، ح وَأَنْبَأَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، قال: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْشُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: قال أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَيْلٌ لِلْعَقِبِ مِنَ النَّارِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا : (وضو میں) ایڑی دھونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے جہنم کی تباہی ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوضوء ٢٩ (١٦٥) ، صحیح مسلم/الطہارة ٩ (٢٤٢) ، قد أخرجہ : سنن الترمذی/الطہارة ٣١ (٤١) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ٥٥ (٤٥٣) ، (تحفة الأشراف : ١٤٣٨١) ، مسند احمد ٢/٢٣١، ٢٨٢، ٢٨٤، ٣٨٩، ٤٠٦، ٤٠٩، ٤٣٠، ٤٧١، ٤٨٢، ٤٩٧، ٤٩٨، سنن الدارمی/الطہارة ٣٥ (٧٣٤) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اس حدیث سے ان لوگوں کی تردید ہوتی ہے جو پاؤں کے مسح کو کافی سمجھتے ہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 110
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “Abu Al-Qasim the Messenger of Allah ﷺ said: ‘Woe to the heels from the Fire.”(Sahih)