Sunan An Nasai 13صحیح
مونچھ کترنا
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَمْ يَأْخُذْ شَارِبَهُ فَلَيْسَ مِنَّا.
زید بن ارقم (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو اپنی مونچھ کے بال نہ لے وہ ہم میں سے نہیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/ الأدب ١٦ (٢٧٦١) ، (تحفة الأشراف : ٣٦٦٠) ، (مسند احمد ٤/٣٦٦، ٣٦٨) یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے (٥٠٥٠) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی ہماری روش پر چلنے والوں میں سے نہیں، یہ تعبیر تغلیظ و تشدید کے لیے ہے، اسلام سے خروج مراد نہیں اس لیے اس میں غفلت و سستی نہ کریں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 13
It was narrated that Zaid bin Arqam (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Whoever does not trim his mustache, he is not from one of us.” (Sahih)