Sunan An Nasai 132صحیح
ہر نماز کے لئے وضو بنانا
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيَّوبَ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، قال: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ فَقُرِّبَ إِلَيْهِ طَعَامٌ، فَقَالُوا: أَلَا نَأْتِيكَ بِوَضُوءٍ ؟ فَقَالَ: إِنَّمَا أُمِرْتُ بِالْوُضُوءِ إِذَا قُمْتُ إِلَى الصَّلَاةِ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ قضائے حاجت کی جگہ سے نکلے تو آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا، تو لوگوں نے پوچھا : کیا ہم لوگ وضو کا پانی نہ لائیں ؟ آپ ﷺ نے کہا : مجھے وضو کرنے کا حکم اس وقت دیا گیا ہے جب میں نماز کے لیے کھڑا ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الأطعمة ١١ (٣٧٦٠) ، سنن الترمذی/فیہ ٤٠ (١٨٤٧) ، (تحفة الأشراف : ٥٧٩٣) ، مسند احمد ١/٢٨٢، ٣٥٩ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 132
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah ﷺ came out from the toilet and food was brought to him. They said: “Shall we not bring water for Wudu’?” He said: “I have only been commanded to perform Wudu’ when I want to pray.”