Sunan An Nasai 136صحیح
وضو کا بچا ہوا پانی کار آمد کرنا
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو عَتَّابٍ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي حَيَّةَ، قال: رَأَيْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا ثُمَّ قَامَ فَشَرِبَ فَضْلَ وَضُوئِهِ، وَقَالَ: صَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا صَنَعْتُ.
ابوحیہ کہتے ہیں کہ میں نے علی (رض) کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا (تو اپنے اعضاء) تین تین بار (دھوئے) پھر وہ کھڑے ہوئے، اور وضو کا بچا ہوا پانی پیا، اور کہنے لگے : رسول اللہ ﷺ نے (بھی) اسی طرح کیا ہے جیسے میں نے کیا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الطہارة ٣٤ (٤٤) مختصرًا، وانظر حدیث رقم : ٩٦، ١١٥ (تحفة الأشراف : ١٠٣٢٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 136
It was narrated that Abu Hayyah said: “I saw ‘Ali performing Wudu’, washing each part twice. Then he stood up and drank the water that was left over from his Wudu’ and said: ‘The Messenger of Allah ﷺ , did as I have done.” (Hasan)