Sunan An Nasai 139صحیح
وضو کی فرضیت
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً بِغَيْرِ طُهُورٍ، وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ.
ابوالملیح کے والد (اسامہ بن عمیر) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ بغیر وضو کے کوئی نماز قبول نہیں کرتا، اور نہ خیانت کے مال کا صدقہ قبول کرتا ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ٣١ (٥٩) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ٢ (٢٧١) ، (تحفة الأشراف ١٣٢) ، مسند احمد ٥/٧٤، ٧٥، سنن الدارمی/الطہارة ٢١ (٧١٣) ، ویأتي عندالمؤلف برقم : ٢٥٢٥، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الطہارة ٢ (٢٢٤) ، عن ابن عمر، مسند احمد ٢/٢٠، ٣٩، ٥١، ٥٧ وغیرہما (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی مال غنیمت میں سے چرا کر اگر کوئی صدقہ دے تو وہ صدقہ مقبول نہ ہوگا، یہی حکم ہر مال حرام کا ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 139
It was narrated from Abu Al-Malih, that his father said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Allah does not accept Salah without purification, nor charity from Ghulal.”