Sunan An Nasai 198صحیح
عورت کے لئے احتلام کے حکم کا بیان
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قال: سَمِعْتُ عَطَاءً الْخُرَاسَانِيَّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، قالت: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَحْتَلِمُ فِي مَنَامِهَا، فَقَالَ: إِذَا رَأَتِ الْمَاءَ فَلْتَغْتَسِلْ.
خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے اس عورت کے متعلق پوچھا جسے خواب میں احتلام ہوجائے ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا : جب وہ منی دیکھے تو غسل کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٠٧ (٦٠٢) مطولاً ، (تحفة الأشراف : ١٥٨٢٧) ، مسند احمد ٦/٤٠٩، سنن الدارمی/الطھارة ٧٦/٧٨٩ (صحیح) (متابعات و شواہد سے تقویت پا کر یہ روایت بھی صحیح ہے، ورنہ اس کے راوی عطاء خراسانی “ ضعیف ہیں )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 198
It was narrated that Khawlah bint Hakim said: “I asked the Messenger of Allah ﷺ about a woman who has a wet dream and he said: ‘If she sees water, let her perform Ghusl.” (Hasan)