Sunan An Nasai 215صحیح
نفاس کے بعد غسل کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فِي حَدِيثِ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ حِينَ نُفِسَتْ بِذِي الْحُلَيْفَةِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ: مُرْهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُهِلَّ.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا والی حدیث میں روایت ہے کہ جس وقت انہیں ذوالحلیفہ میں نفاس آیا ١ ؎، تو رسول اللہ ﷺ نے ابوبکر (رض) سے فرمایا کہ اسے حکم دو کہ وہ غسل کرلے، اور احرام باندھ لے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ١٦ (١٢١٠) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ١٢ (٢٩١٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٠٠) ، سنن الدارمی/المناسک ١١/١٨٤٦، ویأتي عند المؤلف بأرقام : ٣٩٢، ٢٧٦٢، ٢٧٦٣ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: نفاس اس خون کو کہتے ہیں جو بچہ جننے کے بعد عورت کو آتا ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 214
It was narrated from Jàbir bin ‘Abdullah, in the Hadith of Asma’ bint ‘Umais, when she gave birth in Dhul-Hulaifah, that the Messenger of Allah ﷺ said to Abu Bakr (RA) : “Tell her to perform Ghusl and enter Ihram.” (Sahih)