Sunan An Nasai 231صحیح
پانی کی کس قدر مقدار سے غسل کیا جا سکتا ہے؟
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قال: تَمَارَيْنَا فِي الْغُسْلِ عِنْدَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، فَقَالَ جَابِرٌ: يَكْفِي مِنَ الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ صَاعٌ مِنْ مَاءٍ، قُلْنَا: مَا يَكْفِي صَاعٌ وَلَا صَاعَانِ، قَالَ جَابِرٌ: قَدْ كَانَ يَكْفِي مَنْ كَانَ خَيْرًا مِنْكُمْ وَأَكْثَرَ شَعْرًا.
ابو جعفر کہتے ہیں کہ ہم جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم کے پاس غسل کے سلسلہ میں جھگڑ پڑے، جابر (رض) نے کہا : غسل جنابت میں ایک صاع پانی کافی ہے، اس پر ہم نے کہا : ایک صاع اور دو صاع کافی نہیں ہوگا، تو جابر (رض) نے کہا : اس ذات گرامی کو کافی ہوتا تھا ١ ؎ جو تم سے زیادہ اچھے، اور زیادہ بالوں والے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الغسل ٣ (٢٥٢) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٤١) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اس سے مراد نبی اکرم ﷺ ہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 230
It was narrated that Abu Ja’far said: “We argued about Ghusl in the presence of Jabir in ‘Abdulláh, and Jabir said: ‘One Sa’ of water is sufficient for Ghusl from Janabah.’ We said: ‘One Sa’ is not enough and neither is two.’ Jabir said: ‘It was sufficient for one who was better than you and had more hair.” (Sahih)