Sunan An Nasai 260صحیح
جنبی اگر سونے لگے تو وضو کرے
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قال: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ، قال: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ ؟ قَالَ: إِذَا تَوَضَّأَ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ عمر (رض) نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا ہم میں سے کوئی بحالت جنابت سو سکتا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جب وہ وضو کرلے (تو سو سکتا ہے) ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحیض ٦ (٣٠٦) ، سنن الترمذی/الطھارة ٨٨ (١٢٠) ، (تحفة الأشراف : ٨١٧٨، ١٠٥٥٢) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الغسل ٢٧ (٢٨٩) ، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٩٩ (٥٨٥) ، مسند احمد ٢/ ١٧، ٣٥، ٣٦، ٤٤، ١٠٢ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 259
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that ‘Umar said: “Messenger of Allah ﷺ ! May any one of us sleep while he is Junub?” He said: “When he performs Wudu’.” (Sahih)