Sunan An Nasai 269صحیح
جنبی شخص کے ساتھ بیٹھ جا نا اور اس کو چھونے وغیرہ سے متعلق فرمان رسول ﷺ
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: أَخْبَرَنَا يَحْيَى، قال: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قال: حَدَّثَنِي وَاصِلٌ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِيَهُ وَهُوَ جُنُبٌ فَأَهْوَى إِلَيَّ، فَقُلْتُ: إِنِّي جُنُبٌ، فَقَالَ: إِنَّ الْمُسْلِمَ لَا يَنْجُسُ.
حذیفہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ ان سے ملے، اور وہ (حذیفہ) جنبی تھے، تو آپ ﷺ میری طرف بڑھے تو میں نے عرض کیا میں جنبی ہوں، تو آپ ﷺ نے فرمایا : مسلمان نجس نہیں ہوتا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحیض ٢٩ (٣٧٢) مطولاً ، سنن ابی داود/الطھارة ٩٢ (٢٣٠) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ٨٠ (٥٣٥) مطولاً ، (تحفة الأشراف : ٣٣٣٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اس روایت میں راوی نے اختصار سے کام لیا ہے، ورنہ یہ واقعہ بھی وہی ہے جو اوپر گذرا۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 268
It was narrated from Huthaifah that the Prophet ﷺ met him when he was Junub: “And he came close to me and reached out his hand. I said: ‘I am Junub.’ He said: ‘The Muslim is not made impure (Najis).” (Sahih)