Sunan An Nasai 27صحیح
صحرا میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدٌ، قال: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، قال: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ، أَنَّ حُذَيْفَةَ، قال: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا.
حذیفہ (رض) نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ لوگوں کے کوڑا خانہ پر آئے تو کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٨ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 27
It was narrated that Mansur said: “I heard Abu Wa’il (say) that Hudhaifah said: ‘The Messenger of Allah ﷺ came to some people’s garbage dump and urinated while standing.” (Sahih)