Sunan An Nasai 286صحیح
حائضہ خاتون کے ساتھ آرام کرنا اور اس کو چھونا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا، أَنْ تَشُدَّ إِزَارَهَا ثُمَّ يُبَاشِرُهَا.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہم میں سے ایک کو جب وہ حائضہ ہوتی حکم دیتے کہ وہ تہبند باندھ لے، پھر آپ اس کے ساتھ لیٹ جاتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف : ١٧٤٢٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الحیض ٥ (٣٠٢) ، صحیح مسلم/فیہ ١ (٢٩٣) ، سنن ابی داود/الطھارة ١٠٧ (٢٦٨) ، سنن الترمذی/الطھارة ٩٩ (١٣٢) ، الصوم ٣٢ (٧٢٨) ، سنن ابن ماجہ/الطھارہ ١٢١ (٦٣٦) ، مسند احمد ٦/١١٣، ١٦٠، ١٧٤، ١٨٢، ٢٠٤، ٢٠٦، سنن الدارمی/الطھارة ١٠٧ (١٠٨٧، ١٠٨٨) ، ویأتي عند المؤلف في الحیض ١٢ برقم : ٣٨٣ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 285
It was narrated that Aishah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ would tell one of us, if she was menstruating, to tie her Izar (waist wrap) tightly then he would fondle her.” (Sahih)