Sunan An Nasai 293صحیح
اگر کپڑے پر حیض کا خون لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، قال: حَدَّثَنِي أَبُو الْمِقْدَامِ ثَابِتٌ الْحَدَّادُ، عَنْعَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ، قال: سَمِعْتُ أُمَّ قَيْسٍ بِنْتَ مِحْصَنٍ، أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ، قَالَ: حُكِّيهِ بِضِلَعٍ وَاغْسِلِيهِ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ.
ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے حیض کا خون کپڑے میں لگ جانے کے بارے میں پوچھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا : اسے لکڑی سے کھرچ دو ، اور پانی اور بیر کے پتے سے دھو لو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطھارة ١٣٢ (٣٦٣) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ١١٨ (٦٢٨) ، (تحفة الأشراف : ١٨٣٤٤) ، مسند احمد ٦/٣٥٥، ٣٥٦، سنن الدارمی/الطھارة ١٠٥ (١٠٥٩) ، ویأتي عند المؤلف في الحیض ٢٦ (برقم : ٣٩٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 292
It was narrated that ‘Adi bin Dinar said: “I heard Umm Qais bint Mihsan say that she asked the Messenger of Allah ﷺ about menstrual blood that gets on one’s clothes. He said: ‘Scratch it with a stick and wash it with water and lotus leaves.” (Sahih)