Sunan An Nasai 304صحیح
کھانا نہ کھانے والے بچہ کے پیشاب کا حکم
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيٍّ فَبَالَ عَلَيْهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک (دودھ پینے والا) بچہ لایا گیا، تو اس نے آپ کے اوپر پیشاب کردیا، تو آپ نے پانی منگایا، اور اسے اس پر بہا دیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوضوء ٥٩ (٢٢٢) ، العقیقة ١ (٥٤٦٨) ، الأدب ٢١ (٦٠٠٢) ، الدعوات ٣٠ (٦٣٥٥) ، (تحفة الأشراف : ١٧١٦٣) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الطہارة ٣١ (٢٨٦) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ٧٧ (٥٢٣) ، موطا امام مالک/الطہارة ٣٠ (١٠٩) مسند احمد ٦/٥٢، ٢١٠، ٢١٢ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 303
It was narrated that Aishah (RA) said: “A small boy was brought to the Messenger of Allah ﷺ and he urinated on him, so he called for water and poured it on the place where the urine was.” (Sahih)