Sunan An Nasai 36صحیح
غسل خانہ میں پیشاب کرنا منع ہے
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ، فَإِنَّ عَامَّةَ الْوَسْوَاسِ مِنْهُ.
عبداللہ بن مغفل (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی اپنے غسل خانے میں پیشاب نہ کرے، کیونکہ زیادہ تر وسوسے اسی سے پیدا ہوتے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ١٥ (٢٧) ، سنن الترمذی/فیہ ١٧ (٢١) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ١٢ (٣٠٤) ، (تحفة الأشراف : ٩٦٤٨) ، مسند احمد ٥/٥٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح دون قوله فإن عامة الوسواس منه
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 36
It was narrated from ‘Abdullah bin Mughaffal that the Prophet ﷺ said: “None of you should urinate in the place where he bathes, for most Waswas (devilish whispers) come from that.” (Hasan)