Sunan An Nasai 54صحیح
پانی میں کتنی ناپاکی گرنے سے وہ نا پاک نہیں ہوتا اس کی حد کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قال: بَالَ أَعْرَابِيُّ فِي الْمَسْجِدِ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصُبَّ عَلَيْهِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ ایک اعرابی (دیہاتی) نے مسجد میں پیشاب کردیا تو نبی اکرم ﷺ نے ایک ڈول پانی لانے کا حکم دیا جو اس پر ڈال دیا گیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوضوء ٥٩ (٢٢١) ، صحیح مسلم/الطہارة ٣٠ (٢٨٤) ، (تحفة الأشراف : ١٦٥٧) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 54
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: “A Bedouin urinated in the Masjid, and the Prophet ﷺ ordered that a bucket (be brought) and poured over it.” (Sahih)