Sunan An Nasai 1373ضعیف
بغیر عذر نماز جمعہ چھوڑنے کا کفارہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ، عَنْسَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ.
سمرہ بن جندب (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص بنا کسی عذر کے جمعہ چھوڑ دے تو وہ ایک دینار صدقہ کرے، اور اگر ایک دینار نہ ہو تو آدھا دینار ہی کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٢١١ (١٠٥٣، ١٠٥٤) ، (تحفة الأشراف : ٤٦٣١) ، مسند احمد ٥/٨، ١٤ (ضعیف) (اس کے راوی ” قدامہ “ مجہول ہیں، نیز ” سمرہ (رض) “ سے ان کا سماع نہیں ہے )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1372
It was narrated that Samurah bin Jundub said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever misses jumuah with no excuse, let him give a dinar in charity, and if he cannot afford that, then half a dinar."