Sunan An Nasai 1416صحیح
بروز جمعہ کتنے خطبے دئیے جائیں؟
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قال: جَالَسْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا رَأَيْتُهُ يَخْطُبُ إِلَّا قَائِمًا وَيَجْلِسُ، ثُمَّ يَقُومُ فَيَخْطُبُ الْخُطْبَةَ الْآخِرَةَ.
جابر بن سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کی ہم نشینی کی، تو میں نے آپ کو کھڑے ہو کر ہی خطبہ دیتے دیکھا، آپ بیچ میں بیٹھتے، پھر کھڑے ہوتے، اور دوسرا خطبہ دیتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٢١٧٧) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الجمعة ١٠ (٧٦٢) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٢٨ (١٠٩٣) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٨٥ (١١٠٥) ، مسند احمد ٥/٨٧، ٨٨، ٨٩، ٩٠، ٩١، ٩٢، ٩٣، ٩٤، ٩٥، ٩٧، ٩٨، ٩٩، ١٠٠، ١٠١، ١٠٢، ١٠٧، سنن الدارمی/الصلاة ١٩٩ (١٥٩٨) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1415
It was narrated that Jabir bin Samurah said: "I sat with the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and I did not see him deliver the khutbah except standing, and he sat, then he stood up and delivered the second khutbah."