Sunan An Nasai 1845صحیح
مرنے والے پر رونے سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ فَاطِمَةَ بَكَتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ مَاتَ، فَقَالَتْ: يَا أَبَتَاهُ مِنْ رَبِّهِ مَا أَدْنَاهُ، يَا أَبَتَاهُ إِلَى جِبْرِيلَ نَنْعَاهْ، يَا أَبَتَاهُ جَنَّةُ الْفِرْدَوْسِ مَأْوَاهُ.
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کی وفات پر رونے لگیں، اور کہنے لگیں : ہائے، ابا جان ! آپ اپنے رب سے کس قدر قریب ہوگئے، ہائے، ابا جان ! مرنے کی خبر ہم جبرائیل (علیہ السلام) کو دے رہے ہیں، ہائے، ابا جان ! آپ کا ٹھکانا جنت الفردوس ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٤٨٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/المغازي ٨٣ (٤٤٦٢) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٦٥ (١٦٣٠) ، مسند احمد ٣/١٩٧ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1844
It was narrated from Anas that Fatimah wept for the Messenger of Allah when he died. She said: "O my father, how close he is now to his Lord! O my father, we announce the news (of his death) to Jibril! O my father, Jannat Al-Firdawas is now his abode!"