Sunan An Nasai 1854صحیح
مردہ پر نوحہ کرنا
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ بِالنِّيَاحَةِ عَلَيْهِ.
عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : میت کو اس کی قبر میں اس پر نوحہ کرنے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجنائز ٣٣ (١٢٩٢) ، صحیح مسلم/الجنائز ٩ (٩٢٧) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٥٤ (١٥٩٣) ، (تحفة الأشراف : ١٠٥٣٦) ، مسند احمد ١/٢٦، ٣٦، ٥٠، ٥١ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1853
It was narrated that Umar said: "I heard the Messenger of Allah say: The deceased is punished in his grave due to the wailing over him."