Sunan An Nasai 1892صحیح
میت کے غسل میں کافور کی شرکت
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قال: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قال: أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: وَجَعَلْنَا رَأْسَهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ،
اس سند سے بھی ام عطیہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ ہم نے ان کے سر کی تین چوٹیاں کیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجنائز ١٥ (٩٣٩) ، سنن ابی داود/الجنائز ٣٣ (٣١٤٣) ، (تحفة الأشراف : ١٨١٣٣) ، مسند احمد ٦/٤٠٧ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1891
Ayyub narrated from Muhammad, who said: "Hafsah informed me that Umm Atiyyah said: We put her hair in three braids."