Sunan An Nasai 1919صحیح
جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا حکم
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَا: مَا رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهِدَ جَنَازَةً قَطُّ فَجَلَسَ حَتَّى تُوضَعَ.
ابوہریرہ اور ابو سعید خدری رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ جنازے کے ساتھ ہوں، (اور) بیٹھ گئے ہوں یہاں تک کہ وہ رکھ دیا جائے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٤٠٤٠، ١٣٠٥٩) (حسن الإسناد )
قال الشيخ الألباني : حسن الإسناد
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1918
It was narrated that Abu Hurairah and Abu Saeed said: "We never saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) attend any funeral where he sat down until (the body) was placed (in the grave)."