Sunan An Nasai 1938صحیح
مردوں کو برا کہنے کی ممانعت سے متعلق
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ بِشْرٍ وَهُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم اپنے مردوں کو برا بھلا نہ کہو کیونکہ انہوں نے جو کچھ آگے بھیجا تھا، اس تک پہنچ چکے ہیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجنائز ٩٧ (١٣٩٣) ، والرقاق ٤٢ (٦٥١٦) ، (تحفة الأشراف : ١٧٥٧٦) ، مسند احمد ٦/١٨٠، سنن الدارمی/السیر ٦٨ (٢٥٥٣) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی انہیں اپنے اعمال کی جزا و سزا مل رہی ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1936
It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Do not verbally abuse the dead, for they have reached the consequences of what they did."