Sunan An Nasai 1966صحیح
جو شخص خود کو ہلاک کرے اس کی نماز جنازہ سے متعلق احادیث
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرٌ، قال: حَدَّثَنَا سِمَاكٌ، عَنِ ابْنِ سَمُرَةَ، أَنَّ رَجُلًا قَتَلَ نَفْسَهُ بِمَشَاقِصَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَّا أَنَا فَلَا أُصَلِّي عَلَيْهِ.
ابن سمرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے تیر کی انی سے خودکشی کرلی، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : رہا میں تو میں اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھ سکتا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجنائز ٣٦ (٩٧٨) ، (تحفة الأشراف : ٢١٥٧) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الجنائز ٥١ (٣١٨٥) مطولاً ، سنن الترمذی/الجنائز ٦٨ (١٠٦٨) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٣١ (١٥٢٦) ، مسند احمد ٥/٨٧، ٩٠، ٩١، ٩٢، ٩٤، ٩٦، ٩٧، ١٠٠، ١٠٧ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1964
It was narrated from Jabir bin Samurah that: a man killed himself with an arrowhead and the Messenger of Allah said: "As for me, I will not pray for him."